دماغ کی کمزوری کا، مکمل علاج
دماغ کی کمزوری کا، مکمل علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 50 گرام، سنکھا ہولی بوٹی 50 گرام، الائچی سفید بمعہ پوست 10 گرام ترکیب تیاری : الائچی سفید کو کوٹ کر تینوں ادویات کو 5 کلو پانی میں رات بھر بھگو رکھیں اور صبح قلعی دار دیگچی میں پکائیں اور ایک کلو چینی ڈالیں […]