اکسیر معدہ مجرب نسخہ

اکسیر معدہ مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : کوڑتمہ پیلا 2 عدد، باریک کاٹ کر مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں ہڑیڑ سبز آدھ پاؤ لے کر وہ بھی مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں اجوائن دیسی 20 گرام، مرچ سفید 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، تخم حرمل 10 گرام، ان تینوں اجزا کو کپڑے […]