نسخہ الشفاء : درد سر کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ کچی 12 گرام، دانہ الائچی خورو 12 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو پیس کر نہایت باریک سفوف بنا کر کپڑے میں چھان لیں اور شیشی میں سنبھال رکھیں طریقہ استعمال : روزانہ ایک بار شام 5 بجے تازہ پانی کیساتھ 2 گرام کھائیں زیادہ قسموں کا درد سر اس […]
نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا حکیمی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید کی ڈلی 10 گرام، ہلدی 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو کسی مٹی کے صاف برتن میں ذرا سا پانی ڈال کر پہلے ہلدی اور پھر پھٹکڑی کو رگڑیں جب خوب گاڑھا سا لیپ بن جائے تو انگلی پر لگا کر خدا کا نام لے کر جس طرف درد […]
نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا دیسی علاج
اگر دماغ کا فضلہ ناک کی راہ بہے تو زکام اور سینے میں گرے تو نزلہ کہلاتا ہے نزلہ زکام کو لوگ معمولی بیماری سمجھ کر اس کے علاج کی پروہ نہیں کرتے حالانکہ بقول حُکماء یہ تمام بیماریوں کی ماں ہے اس کے بگڑ جانے سے دمہ اور سرسام جیسی موذی بیماریاں پیدا ہوتی […]
نسخہ الشفاء : وہم کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : یہ مرض بھی پاگل پن کی ایک شاخ ہے وہم کو دور کرنے کے لئے پھٹکڑی بریاں ایک گرام کی پڑیہ صبح اور ایک شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ سے استعمال کرایا کریں ہر ماہ میں پانچ دن اور باتوں باتوں میں وہم کو دور کرنے کی کوشش […]
نسخہ الشفاء : نسیان، بھولنے کی بیماری، کا دیسی علاج
یہ وہ بیماری ہے جس میں اس کے مریض کو بات یاد نہیں رہ سکتی بلکہ فورا ہی بھول جاتا ہے یہ مرض اکثر دماغ کی کمزوری سے پیدا ہوتا ہے یہ دماغ میں بلغمی رطوبت پیدا ہو کر بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے اس کے لئے بھی پھٹکڑی عمدہ چیز ہے نسخہ […]
نسخہ الشفاء : خارش دور کرنے، کا دیسی علاج
جو خارش کسی دوا سے بھی دور نہ ہوتی ہو حکیم لوگ علاج کرتے کرتے ہار بیٹھے ہوں تو ایسے وقت پر انشاءاللہ یہ دوا اکسیر اثر رکھتی ہے نسخہ الشفاء : پہلے روز کاسنی 12 گرام اور گودا گھیکوار 1 گرام پانی میں تر کر کے صبح کے وقت چھان کر پلائیں نسخہ الشفاء […]
نسخہ الشفاء : پھوڑا پھاڑنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جو پھوڑا پھٹنے میں نہ آتا ہو تو گھیکوار کا پتہ لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اس پر نمک باریک شدہ چھڑک کر گرم کر کے اوپر باندھ دیں انشاءاللہ دو تین بار باندھنے سے ہی پھوڑے کو بغیر کسی تکلیف کے پھوڑ دیتا ہے اور اندر جمع شدہ […]
نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک کرنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی نمک کی طرح چھڑک دیں اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک […]