نسخہ الشفاء : اسہال، یعنی دست کا، دیسی علاج
جو فضلہ رقیق ہو کر بلا درد بار بار خارج ہو اسے اسہال یا دست کہتے ہیں اگرچہ اسہال کی بہت سی قسمیں ہیں لیکن دی گیا نسخہ بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 6 گرام، کوئلہ چھال پیپل 6 گرام، باریک پیس کر رکھ لیں اور دست کو وقت دن میں دو بار […]
نسخہ الشفاء : سنگرہنی کا، دیسی علاج
سنگرہنی اس مرض کا نام ہے جس میں مریض کو چار پانچ روز تو دست آئیں اور پھر ایک دو روز قبض ہو جائے یہ مرض بڑی ہی مشکل سے جاتا ہے دیا گیا نسخہ سنگرہنی کے لئے بہت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 5 گرام ،رسوت مصفی 25 گرام ترکیب تیاری : […]
نسخہ الشفاء : ناف ٹلنا، دیسی علاج
یہ مرض بہت عام پایا جاتاہے بھوک بند ہو جاتی ہے اور بعض اوقات مروڑ اور پیچش کا عارضہ شروع ہو جاتا ہے خون اور پاخانہ میں آنے لگتا ہے ران اور پنڈلیوں میں ایسا معلوم ہونے لگتا ہے کہ گوشت نکالا جا رہا ہے کام کاج کرنے کو دل نہیں کرتا ہے ناف ٹلنا […]
نسخہ الشفاء : مسوڑھوں سے خون آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جامن کی لکڑی کا کوئلہ 12 گرام باریک پیس کر دانتوں پر صبح نہار منہ 15 منٹ تک ملیں خون بند ہو جاتا ہے، دس دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام ،سنگ جراحت 12 گرام، گیرو 10 گرام، تینوں کو باریک پیس لیں اور دانتوں پر صبح نہار […]
نسخہ الشفاء : دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا، دیسی علاج
بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے دیا گیا نسخہ نہائیت مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں15 منٹ لگا رہنے دیں پھر کُلی کریں نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ […]
نسخہ الشفاء : خناق کا، دیسی حکیمی علاج
یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے اسباب : نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے خناق کی علامات : مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار […]
نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی علاج
کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑے پر گرتا ہے پھیپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا ہے اور اس کو اچھالتا ہے بس یہی کھانسی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 2 گرام ، ست ملٹھی 2 گرام ،سہاگہ 1 گرام، تمام دواؤں کو کھرل کر کے پیس کر ایک کپ پانی […]
نسخہ الشفاء : تھوک میں خون آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، گوند کیکر 12 گرام، گیرو 12 گرام، باریک پیس کر 21 خوراکیں بنائیں اور ہر روز ایک خوراک صبح نہار منہ لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دس دن استعمال کریں نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑٰی بریاں 1 گرام بکری کے دودھ کے ساتھ […]
نسخہ الشفاء : سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج
یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکثر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی نسخہ الشفاء : گلقند […]
نسخہ الشفاء : یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج
یرقان کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی […]