نسخہ الشفاء:معجون ممسک

نسخہ الشفاء:معجون ممسک خولنجاں10گرام،مغزبادام10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،عقرقرحا10گرام،اسگندھ10گرام جائفل10گرام،ثعلب مصری10گرام،شقاقل10گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام تودری سرخ10گرام،تودری ذرد10گرام،زنجبیل10گرام،زعفران4گرام،جلوتری10گرام تخم گذر6گرام،تخم اوٹنگن6گرام،تخم کونچ6گرام،فلفل دراز10گرام،مصطگی10گرام تخم ہالیوں10گرام،کنجد20گرام،سمندرسوکھ6گرام کستوری خالص4گرام،ورق سونا خالص1گرام،سب کا باریک سفوف کرلیں،شہد خالص400گرام میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون تیار ہےمقدار خوراک،2گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد،،مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ […]

نسخہ الشفاء:سفوف سرعت انزال

نسخہ الشفاء:سفوف سرعت انزال پھلی ببول10گرام،چھال ببول10گرام،موصلی سفید10گرام،موصلی سیاہ10گرام,بیخ سنبل10گرام اندرجوشیریں10گرام،بہمن سرخ10گرام،گوند کیکر10گرام،گوند ڈھاک10گرام بہمن سفید10گرام،چینی100گرام،سب کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک،3گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم استعمال کریں فوائد،،حد درجہ کی مغلظ و مولد منی ہے جریان احتلام سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ […]

اکسیر جریان

اکسیر جریان موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام،ثعلب مصری40گرام،شقاقل مصری40گرام،تالمکھانہ40 گرام،اوٹنگن40گرام،دارچینی40گرام،مصطگی رومی40گرام،کشتہ خبث الحدید10گرام ہمدرد یاں قرشی کا بنا ہوا لیں یاں کسی اچھے حکیم کا بنا ہوا لیں ،سب دواؤں کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک صبح و شام 2گرام نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک کافی ہے فوائد،جریان احتلام کیلیے مفید ہے اورمقوی معدہ ہے

سفوف اکسیر باہ مغزپنبہ دانہ،200گرام،ثعلب10گرام،دارچینی10گرام،گوکھرو10گرام،سمندرسوکھ10گرام تخم کونچ20گرام،تال مکھانہ20گرام،یجبند20گرام،،طباشیر10گرام،لونگ10گرام موصلی20گرام،ستاور20گرام،موچرس20گرام،،کمرکس20گرام سلاجیت20گرام،چینی300گرام سب دواؤں کا سفوف بنا دیں،مقدار خوراک 2گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں،،،فوائد جرجان کمزوری مثانہ کمزوری گردہ کودورکرتا ہےاور مقوی باہ ہے,,,,, پندرہ یوم تک کافی ہے