مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں
مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں درج ذیل چیزیں ملا کر کھانے سے مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔ ٭گوشت کے بعد شہد ٭ مچھلی کے بعد دودھ ٭ مچھلی کے بعد شہد ٭ دہی کے بعد مولی ٭ پنیر کے بعد مولی ٭ گوشت مرغ کے بعد مولی ٭ گھی کے بعد مساوی الوزن شہد
پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات
پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات دو عدد بڑی الائچیوں کے دانے نکال کر منہ میں رکھیں ساتھ ہی ایک چمچ چینی ڈالیں اور انہیں اس طرح چوسیں جس طرح چیونگم چباتے ہیں اور چوس چوس کر رس پیتے رہیں پانچ منٹ میں شدید سردرد سے یقینی نجات مل جائے گی چند دن […]
تین دن کے اندربلڈپریشر نارمل ہوجائیگا
تین دن کے اندربلڈپریشر نارمل ہوجائیگا عناب کے فوائد عناب ایک پائو لیں رات کو کسی مٹی یا چینی کے برتن میں پانی ڈال کر اس میں صرف سات دانے عناب بھگو کر رکھیں۔ صبح نہار منہ وضو کرکے تین تین بار اول و آخر درود شریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورۀ کوثر پڑھ کر […]