حدود

ہدایت(۵۴۲)عبادہ بن صامت  روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے قریب اور بعید کے سب لوگوں میں الٰہی حدود کو جاری کرو اور اس میں ملامت کرنے والوں کی پرواہ نہ کرو۔ (ابن ماجہ) (۵۴۳)عبدالله بن عمر سے روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے جو شخص الٰہی حدود کے نفاذ میں اپنی سفارش سے حائل ہو اس نے […]

طلاق

طلاق(۵۲۳)ابن عمر  روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے حلال چیزوں میں سب سے بری چیز طلاق ہے۔ (ابوداؤد) (۵۲۴)ثوبان سے روایت ہے فرمایا رسول اللهﷺنے جو عورت بے وجہ اپنے شوہر سے طلاق چاہے اس پر جنت حرام ہے۔ (احمد۔ ترمذی۔ ابوداؤد۔ ابن ماجہ۔ دارمی) (۵۲۵)محمود بن بسید سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی […]

بیوی کے خاوند پر حقوق

 حقوق الزوجین  میاں بیوی کے ایک دوسرے پر حقوق  بیوی کا رُتبہ و حیثیت بلا شک  خاوند جی کو اللہ تعالیٰ نے بیوی پر برتری اور افضلیت عطاء فرمائی ہے ، اپنے کلام پاک میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زُبان مبارک سے خاوند کو بیوی کا مالک و آقا قرار دِیا […]